26 دسمبر، 2015، 4:15 PM

پشاورمیں پولیس نے 3 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

پشاورمیں  پولیس نے 3 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

پاکستان کے شہر پشاورمیں پولیس نے نواحی علاقے متنی میں کارروائی کرکے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان جنگریز گروپ کے ایک کمانڈر سمیت تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جیو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر پشاورمیں پولیس نے نواحی علاقے متنی میں کارروائی کرکے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان جنگریز گروپ کے ایک کمانڈر سمیت تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے قبضہ سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔
 ایس ایس پی آپریشنز پشاور ڈاکٹرمیاں محمد سعید کے مطابق پولیس نے نواحی علاقے متنی میں کاروائی کی جس کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان جنگریز گروپ کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیاگیا۔گرفتار افراد میں کمانڈر کامران بھی شامل ہے۔

News ID 1860596

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha